ابنا: پشاور سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے ریگی سفید سنگ میں پولیس نے ایک مشتبہ گاڑی کو روکنے کی کوشش کی جس میں سوار افراد نے پولیس موبائل پردستی بم پھینکا اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اھلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئےجوابی کارروائی میں دو حملہ آور بھی ہلاک ہو گئے۔
دوسری جانب میرانشاہ میں حلقہ این اے 40سے الیکشن لڑنے والے ملک کامران خان کے الیکشن دفترمیں دھماکا ہوا ۔دھماکے سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
دوسری جانب میرانشاہ میں حلقہ این اے 40سے الیکشن لڑنے والے ملک کامران خان کے الیکشن دفترمیں دھماکا ہوا ۔دھماکے سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲